”مکتبة الدعوة اسلام آباد سنٹر “ کی جانب سے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹلزمیں طلباء کیلئے افطارپارٹی کا اہتمام
جمعہ 3 جولائی 2015 19:08
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستان میں سعودی عرب کے تعلیمی پروجیکٹ ”مکتبة الدعوة اسلام آباد سنٹر “ کی جانب سے گزشتہ روہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ہاسٹلزمیں طلباء کے لیے گرینڈ افطارپارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ مکتبة الدعوة اسلام آباد سنٹر کے ڈائریکٹر ابو سعد محمد بن الدوسری اور ریکٹر جامعہ پروفیسر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی افطار پارٹی میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
اس موقع پر یونیورسٹی ہاسٹل انتظامیہ،مختلف فیکلٹیوں کے ڈینز، ڈائریکٹرزسمیت مختلف شعبہ جات کے فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے جبکہ افطار پارٹی میں 1500 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر محمد بن الدوسری نے کہا کہ رمضان اللہ کی خاص نعمتوں میں سے ہے اس مہینے کے فیوض و برکات سمیٹنے کے ساتھ ساتھ اللہ سے مغفرت حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.