گندم کو مو سمی اثرا ت اور خرا ب ہو نے سے محفو ظ رکھنے کی پیشگی انتظا ما ت کئے جا ئیں ،منظو رحسین وسا ن

جمعہ 3 جولائی 2015 20:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)سندھ کے خورا ک اور معدنیا ت ومعدنی تر قی کے وزیر منظو ر حسین وسا ن نے 2015میں خریدی گئی گندم کی خطیر تعدا د کو مو سمی اثرا ت اور خرا ب ہو نے سے محفو ظ رکھنے کے لئے پیشگی انتظا ما ت کر نے کی ہدا یا ت دی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ جتنی گندم گو دا مو ں میں محفو ظ کی جا سکتی ہے وہ گو دا مو ں میں رکھی جائے اور با قی گندم کو اونچے فر ش پر رکھا کر تا ر کو لین سے محفو ظ طریقے سے ڈھا نپ کر رکھا جا ئے ۔

یہ ہدا یا ت صوبائی وزیر خورا ک منظو ر حسین وسا ن نے آج اپنے دفتر نیو سندھ سیکر یٹریٹ میں صو با ئی سیکریٹری خورا ک لئیق احمد کو دیں انہو ں کہا کہ محکمہ خورا ک کے افسرا ن پر وا ضح کر دیا جا ئے کہ وہ اپنی ذمہ دا ر یا ں ،دیانتدا ر ی اور احسن طریقے سے انجا م دیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ کی بد نا می کا با عث بننے وا لے کسی افسر کو کسی صو ر ت بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ۔

کسی کی شکا یت آئے گی تو تحقیقا ت کی رو شنی میں اس کے خلا ف سخت ضا بطے کی کا ر وا ئی کی جا ئے گی ۔صو با ئی وزیر خورا ک منظو ر حسین وسا ن نے کہا ہے کہ عدا لتی احکا ما ت کی مو ثر پا بندی کی جا ئے اور ایڈیشنل چا ر ج یااون پے اسکیل (OPS)کسی صو ر ت نہ دیا جا ئے ۔ہر اسا می پر متعلقہ گریڈ کے دیا نتدا ر افسرا ن کو تعینا ت کیا جا ئے اور افسرا ن کی کا ر کر دگی پر کڑی نظر رکھی جا ئے ۔انہو ں نے وا ضح کیا کہ محکمے میں کسی بھی قسم کی بدعنوا نی کو قبو ل نہیں کیا جا ئے گا ۔ہما را فرض ہے کہ عوا م کو ان کی ضرورت کے مطا بق وا فر اور با سہو لت گندم کی ما رکیٹ میں مو جو دگی کو یقینی بنا یا جائے ۔