نیب کی اراضی کی خریداری میں کرپشن پرسندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ اور محکمہ مال کے افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری
نرالاپرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر، افسران اور ملازمین کے خلاف کیس بینک آف پنجاب اورپاکستان کونسل آف ری نیو ایبل انرجی اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل کے خلاف انکوائری کا معاملہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو بھجوانے کا فیصلہ نیب زیرو ٹالرینس کے تحت ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ، چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کا ایگزیکٹو بورڈ سے خطاب
جمعہ 3 جولائی 2015 20:22
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) قومی احتساب بیورو(نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اراضی کی خریداری میں گھپلوں میں ملوث سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ اور محکمہ مال کے افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی جبکہ نرالاپرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر، افسران اور ملازمین کے خلاف کیس بینک آف پنجاب کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں نیب ہیڈ کوارٹر میں ہوا۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے میسر نرالاپرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر، افسران اور ملازمین فیصل فاروق، احمر فاروق،فہد فاروق، عمرفاروق اور فاروق احمد کے خلاف کیس بینک آف پنجاب کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کیا۔(نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ بورڈ نے کہا کہ اگر بنک سمجھتا ہے کہ نادہندگی کا کیس ہے تو وہ اسے سٹیٹ بنک آف پاکستان کے ذریعے نیب کو بھیج دے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.