کراچی سٹاک ایکسچینج ایشیاء میں منافع کے لحاظ سے ویت نام کے بعد دوسری بہترین مارکیٹ قرار دیا گیا ہے ‘ سید عاصم ظفر ، جاوید اقبال
کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بنیادی وجہ ملک میں سیاسی استحکام اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ‘ مشترکہ بیان
جمعہ 3 جولائی 2015 20:52
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) کراچی سٹاک ایکسچینج ایشیاء میں منافع کے لحاظ سے ویت نام کے بعد دوسری بہترین مارکیٹ قرار دیا گیا ہے ۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران کے ایس ای 100انڈیکس میں مجموعی طور پر 1500پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال جون کے مقابلے میں اس سال جون 2015ء میں کراچی سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 41فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
اس حوالے سے لاہور سٹاک ایکسچینج کے سابق چیئرمین سید عاصم ظفر اور سینئر بروکر جاوید اقبال نے بتایا کہ کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بنیادی وجہ ملک میں سیاسی استحکام اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔پاک چین اقتصادی راہداری،گوادر بندرگاہ کا منصوبہ اور لاہور کراچی موٹر وے کی تعمیر سمیت توانائی کے منصوبوں کا آغاز ہونے کے باعث سٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہوئی ہے اور اس وقت کے ایس ای 100انڈیکس 35ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر چکا ہے اور توقع ہے کہ عیدالفطر کے بعد کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی نئی لہر آئے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.