امداد باہمی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

جمعہ 3 جولائی 2015 20:54

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء )پاکستان سمیت دنیا بھر میں امداد باہمی کا عالمی دن (ہفتہ ) کو منایا جائے گا۔اس دن کو منانے کامقصد عوام الناس میں امداد باہمی بارے شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

یونائٹیڈنیشن کی جنرل اسمبلی میں1992 سے اس دن کو عالمی سطح پر جولائی کے پہلے ہفتہ کو منانے کا باقاعدہ آغاز ہوا ۔