پاکستان دنیا میں معیشت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کرنے والے 10بہترین ممالک کی صف میں شامل ہوگیا

جمعہ 3 جولائی 2015 21:38

< p> موڈیز، اسٹینڈرڈز اور پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو بڑھایا،گزشتہ 42 برسوں کی نسبت شرح سود سب سے نچلی سطح پر رہی،موجودہ حکومت نے بنیادی ڈھانچے کے اخراجات میں 27 فیصد اضافہ کیا،گزشتہ 12 ماہ سے افراط زر کی شرح نیچے جارہی ہے ،اصلاحات ،عالمی مالیاتی اداروں سے بہتر تعلقات سے معیشت کو فروغ ملا، 46 ارب ڈالر کی اقتصادی راہداری میں 28 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے،بین الاقوامی ادارے بلوم برگ کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری

متعلقہ عنوان :