راولپنڈی پولیس نے8ملزمان کو گرفتار کر لیا، بھاری اسلحہ و منشیات بر آمد
جمعہ 3 جولائی 2015 21:41
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) راولپنڈی پولیس نے8ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے3605گرام چرس،30لیٹر کھلی شراب ،1 پستول30بور معہ6روند برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔
(جاری ہے)
تھانہ پیرودھائی پولیس نے ساجد سے2270گرام چرس، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے محمد حیدر سے300گرام چرس، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے صغیر احمد سے525گرام چرس، فرحان سے510گرام چرس، تھانہ پیرودھائی پولیس نے شہرون سندھو سے10لیٹر کھلی شراب، وقاص یونس سے10لیٹر کھلی شراب، تھانہ کہوٹہ پولیس نے عثمان شہزاد سے10لیٹر کھلی شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے بلا ل سے1 پستول30بور معہ6روند بر آمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
وارث خان پولیس نے قمار بازی میں مصروف5 ملزمان کو گرفتار کر کے 6 موبائل فون،1 فیکس مشین اور ٹیلی فون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں محمد اعجاز ، محمد اشفاق، وقاص،نوید شہزاد اور محمد ارشادشامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.