دیرینہ رہنماؤں کاپارٹی چھوڑنے کا انتہائی اقدام نام نہاد قیادت اور ان کے حواریوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ‘ سردار حُر بخاری
جمعہ 3 جولائی 2015 21:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار حُر بخاری نے کہا ہے کہ دیرینہ رہنماؤں کاپارٹی چھوڑنے کا انتہائی اقدام نام نہاد قیادت اور ان کے حواریوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،پیپلز پارٹی فرینڈلی اپوزیشن کی بجائے حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے پسے ہوئے طبقات کے پلڑے میں اپنا وزن ڈال کر اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کر سکتی ہے ۔
وہ گزشتہ روز وحد ت روڈ پر پارٹی سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے ۔ سردار حُر بخاری نے کہا کہ زبردستی مسلط ہونے والے ٹولے نے جیالوں جو پارٹی کے حقیقی وارث ہیں انہیں لا وارث کر دیا ہے جس کے نتائج بھی سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ شریک چیئرمین بلاول بھٹو سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پارٹی میں اپنی رٹ قائم کریں اور پیرا شوٹ کے ذریعے آنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پارٹی کوان سے نجات دلائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.