ملک شفقت منیر نے گذشتہ روز کاروائی کرتے ہوئے دو گرانفروشوں کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 3 جولائی 2015 22:24

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)ٹی ایم او اسی طرح کی کاروائیاں روزانہ کی بنیاد پر کی جارہی ہیں DCOگجرات کے حکم پر گرانفروشوں اور احترام رمضان کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔