گواجرانوالہ ٹرین حادثہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع المناک سانحہ ہے ہم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 3 جولائی 2015 22:27

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)گواجرانوالہ ٹرین حادثہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع المناک سانحہ ہے ہم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اس سانحہ پر وزیرریلوے کو فوراً مستعفی ہونا چاہیے تھا مگر یہاں پر ڈھٹائی کی حد کی جارہی ہے اگر پل کی حالت چیک کی جاتی تو یہ سانحہ پیش نہ آتا ان خیالات کا اظہار راہنماPTIحلقہPP115چوہدری ناصر چھپر نے کیا۔