)ویلڈنACافشاں رباب مختلف کاروائیوں کے دوران گوشت اور سبزی فروشوں کے خلاف مقدمات درج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 3 جولائی 2015 22:27

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)ویلڈنACافشاں رباب مختلف کاروائیوں کے دوران گوشت اور سبزی فروشوں کے خلاف مقدمات درج کروائے ان میں طیب،عثمان علی،خالد،خاد حسین،ولید،خاور،اختر حسین شامل ہیں ساتھ وارننگ جاری کی کہ قانون کی خلاف ورزی اور گرانفروشوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔