ورلڈ ہاکی لیگ، سیمی فائنل میں بیلجئیم کے ہاتھوں بھارت کو عبرت ناک شکست

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 جولائی 2015 23:44

ورلڈ ہاکی لیگ، سیمی فائنل میں بیلجئیم کے ہاتھوں بھارت کو عبرت ناک شکست

بیلجئیم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جولائی 2015 ء) ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل میں بیلجئیم کے ہاتھوں بھارت کو عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بیلجئیم میں کھیلی جارہی ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل میں بیلجئیم نے بھارت کو عبرت ناک شکست دے دی ہے۔ بھارت کو بیلجئیم کے ہاتھوں 4 کے مقابلے میں 0 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

متعلقہ عنوان :