لاہور : ہیٹ اسٹروک کے باعث لاہور پارکنگ کمپنی کا اہلکار دم توڑ گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 14:26

لاہور : ہیٹ اسٹروک کے باعث لاہور پارکنگ کمپنی کا اہلکار  دم توڑ گیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : ہیٹ اسٹروک کے باعث لاہور پارکنگ کمپنی کا ایک اہلکار دم توڑ گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 30 سالہ زبیر بھٹی روزے کی حالت میں منشی اسپتال کی پارکنگ میں ڈیوٹی پر موجود تھا کہ ہیٹ سٹروک کے باعث انتقال کر گیا. تاہم مرحوم کی لاش کو منشی اسپتال سے اس کی رہائش گاہ سمن آباد منتقل کر دیا گیا ہے. دوسری جانب ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زبیر کی موت گرمی اور حبس کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کے سبب واقع ہوئی.

متعلقہ عنوان :