انسان کا لباس اس کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے‘ صبا قمر

اتوار 5 جولائی 2015 12:25

انسان کا لباس اس کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے‘ صبا قمر

لاہور اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء )پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل صبا ء قمر نے کہا ہے کہ خاموش طبیعت رکھنے والے لوگ دوسروں سے منفرد ہوتے ہیں، انسان کا لباس اس کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے ۔’’اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔

(جاری ہے)

2015ء ‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کردار نگاری کسی بھی پرواجیکٹ کی کامیابی کیلئے نہایت ضروری ہے اورمجھے ذاتی طور پرکامیڈی والے کردار بہت پسند ہیں ،کیریئر میں ہر طرح کے کردار ادا کرچکی ہوں خواہش ہے کہ ایسا کردار ادا کروں جسے لوگ مدتوں یادر کھیں ۔

صبا قمر نے کہا کہ دور حاضر میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔نجی ٹی چینلز کی معیاری رپوٹنگ کے باعث عوام میں بہت شعو ر بیدار ہو اہے ،ذاتی طور پر میں میڈیا کی آزادی کے حق میں ہوں ۔