`چوٹیاریوں ڈیم سے نوجوان کی لاش برآمد`

اتوار 5 جولائی 2015 16:45

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء)چوٹیاریوں ڈیم سے نوجوان کی لاش برآمد،مچھلی شکار کرنے والے ملاحوں نے لاش نکالی،۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سانگھڑ کے نزدیک چوٹیاریوں ڈیم میں ایک لاش برآمد ہوئی جسے لوگوں نے بگو انٹر سکنہ چوٹیاریوں شناخت کیا نوجوان بگو انٹر کی لاش کو اس کے ورثاء اپنے ہمراہ چوٹیاریوں لے گئے`