”آل از ویل“ کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 20لاکھ سے تجاوزکرگئی

پیر 6 جولائی 2015 12:22

”آل از ویل“ کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 20لاکھ سے تجاوزکرگئی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) اداکار ابھشیک بچن اور رشی کپور کی نئی فلم آل از ویل کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 20لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

ابھشیک بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام مداحوں کی طرف سے میں بڑی تعداد میں ٹریلر کو دیکھنے پرشکریہ اداکیا ہے ۔ واضح رہے کہ امیش شکلا کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم میں ابھیشک بچن اور رشی کپور کے ساتھ اداکارہ اسین ٹھوٹمکل اور سپریا پاتھک بھی اہم کرداروں میں ہیں اور اسے رواں برس 21 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔