راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی کسٹم عدالت میں پیشی، عدالت سے شکوے کر ڈالے
سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 12:41
راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 06 جولائی 2015 ء) : راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو پیش کیا گیا جہاں ماڈل ایان علی نے عدالت میں شکوے شکایات کر ڈالے. کسٹم جج رانا آفتاب کے رو برو پیشی پر ماڈل ایان علی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میری کردار کشی کی جا رہی ہے، جن لوگوں سے 16، 16 یا 24 ، 24 کروڑ روپے بر آمد ہوتے ہیں ان کو چھوڑ دیا جا تا ہے.
(جاری ہے)
ایان علی کا کہنا تھا کہ میرا نام سیاسی شخصیات کے ساتھ بھی جوڑا جا رہا ہے جو کہ نا مناسب ہے.
ماڈل ایان علی نے میڈیا کے حوالے سے ایک درخواست بھی دائر کر دی جس میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان اور چیف جسٹس اس بات کا نوٹس لیں . کیونکہ میڈیا پر بھی پراپیگنڈہ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے. ماڈل ایان علی نے درخواست میں مزید موقف اختیار کیا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ اتنی رقم لے کر جانا غیر قانونی ہے میں اپنی اس غلطی پر معافی مانگتی ہوں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.