کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ائیر پورٹ حملہ کیس کی سماعت، عدالت نے مدعی کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 13:19

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ائیر پورٹ حملہ کیس کی سماعت، عدالت ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کراچی ائیر پورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی. عدالت میں ملزمان وکلا سمیت پیش ہوئے جبکہ کیس کا مدعی پیش نہ ہوا.

(جاری ہے)

جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے ایس ایف محمد اقبال کی گرفتاری کے احکامات جا ری کر دئے. عدالت کا کہنا تھا کہ مدعی کو اس سے قبل بھی نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں.

متعلقہ عنوان :