ماڈل واداکارہ مہر ین سید ”پنجابی منڈے “کی ویڈیو میں جلوہ گرہوں گی

پیر 6 جولائی 2015 15:40

ماڈل واداکارہ مہر ین سید ”پنجابی منڈے “کی ویڈیو میں جلوہ گرہوں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) ماڈل واداکارہ مہر ین سید ”پنجابی منڈے “کی ویڈیو میں جلوہ گرہوں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق میوزیکل بینڈ کے نئے گانے ”پنجابی منڈے “کی ویڈیو عید کے بعد ریلز کی جائیگی جس میں مہر ین سید بطور ماڈل شر یک ہونگی اور اس حوالے سے مہر ین سید نے باقا عدہ معاہدہ بھی کر لیا ہے ۔