فلم ”گڈو رنگیلا“ کا دو دن میں تین کروڑ 47 لاکھ روپے کا بزنس

پیر 6 جولائی 2015 15:51

فلم ”گڈو رنگیلا“ کا دو دن میں تین کروڑ 47 لاکھ روپے کا بزنس

ممبئی ۔ 06 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) بالی وڈ فلم ”گڈو رنگیلا“ نے دو روز میں تین کروڑ 47 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ”گڈو رنگیلا“ جس کی مرکزی کاسٹ میں ارشد وارثی ادیتی راؤ حیدری ‘ امیت سدھ اور رونیت رائے شامل ہیں نے ریلیز کے دو دنوں میں تین کروڑ 47 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا۔ فلم کی ہدایات سبھاش کپور نے دی ہے فلم کی شاندار نمائش سینما گھروں میں جاری ہے۔