پالی کیلے، اوپنر شان مسعو د نے پہلی ٹیسٹ سنچری مکمل کر لی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 6 جولائی 2015 16:53

پالی کیلے، اوپنر شان مسعو د نے پہلی ٹیسٹ سنچری مکمل کر لی

پالی کیلے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جولائی۔2015ء)پاکستانی اوپنر شان مسعود نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری سکور کر لی ہے۔

(جاری ہے)

پالی کیلے سٹیڈیم میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز شان مسعود سری لنکن آف سپنر کوشال کو گیند کو باؤنڈری کے پار پہنچا کر پہلی مرتبہ تھری فگر اننگز کھیلی، شان مسعود اب تک پاکستان کے لیے 5ٹیسٹ میچز میں 31.11کی اوسط سے 280رنز سکور کر چکے ہیں۔