صدر ممنون حسین کی قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد

منگل 7 جولائی 2015 15:17

صدر ممنون حسین کی قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین کی قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ امید ہے پاکستانی ٹیم مستقبل میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے گی، قومی ٹیم نے پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتوں سے سری لنکا کو شکست دی جس پر ٹیم کے تمام کھلاڑی خراج تحسین کے مستحق ہیں۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے ٹیسٹ میچ میں بڑا اسکور کرنے پر بلے بازوں کی پرفارمنس کوسراہا۔

متعلقہ عنوان :