پیرمحل ، سڑک حادثات میں 8اافراد شدید زخمی

بدھ 8 جولائی 2015 18:13

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015ء) سڑک کے حادثات میں 8اافراد شدید زخمی لڑائی کے واقعات میں خواتین سمیت چار خواتین زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے حادثات میں طاہر ولد عارف ، عارف ولد رمضان ساکنان چک762 گ ب ،نسرین اختر زوجہ محمد لطیف کوہل ، وقاص ولد سیف الرحمن ساکن 672/13گ ب ،شہباز ولد محمود علی ، محمد فیاض ولد غلام فرید ساکن چک684/25گ ب زخمی ہوگئے چک نمبر680/21گ ب میں ڈنڈوں سوٹوں مکوں کے آزادانہ استعمال میں صدیقاں بی بی زوجہ فقیرمحمد ، تسلیم کوثر زوجہ اﷲ دتہ ، روبینہ زوجہ محمد اسلم ، فاطمہ بی بی زوجہ الہٰی بخش زخمی ہوگئی زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :