جولائی اور اگست میں سمندر میں شدید طغیا نی ہو گی ، ڈی جی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

بدھ 8 جولائی 2015 22:55

جولائی اور اگست میں سمندر میں شدید طغیا نی ہو گی ، ڈی جی صوبائی ڈیزاسٹر ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015) ڈا ئریکٹر جنر ل صو با ئی ڈیزا سٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سید سلما ن شا ہ نے کہا کہ جولائی اور اگست میں سمندر میں شدید طغیا نی ہو گی ۔

(جاری ہے)

لہذا عوا م سمندر میں نہا نے سے گریز کریں ،جبکہ قا نو ن نا فذ کر نے وا لے ادا ر ے سمندر میں نہا نے پر پا بندی کے قا نو ن پر سختی سے عمل درا ٓمد کرائیں ۔