امید ہے ” بن روئے“ رانگ نمبر اور”ہلا گلا“شائقین کو پسند آئینگی، جاوید شیخ

جمعہ 10 جولائی 2015 12:33

امید ہے ” بن روئے“ رانگ نمبر اور”ہلا گلا“شائقین کو پسند آئینگی، جاوید ..

لاہور ۔10 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جولائی۔2015ء) اداکار وہدایت کار جاوید شیخ عیدالفطر پر اپنی تین نئی فلمیں ریلیز ہونے پر خوش ہیں۔

(جاری ہے)

جاوید شیخ نے ایک ملاقات میں کہا کہ امید ہے ان کی تینوں نئی فلمیں ” بن روئے“ رانگ نمبر اور”ہلا گلا“ عیدالفطر پر شائقین کو بہت پسند آئینگی اور فلم انڈسٹری کا ایک نیا دور شروع ہو گا۔ انہوں نے کہا فلموں کے کامیاب ہونے سے نئی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔