صوبیہ خان ، شامین اور سخاوت ناز اگست میں اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کیلئے انگلینڈ جائینگے

ہفتہ 11 جولائی 2015 12:30

صوبیہ خان ، شامین اور سخاوت ناز اگست میں اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کیلئے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء) اداکارہ صوبیہ خان ، شامین اور سخاوت ناز اگست میں اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے لئے انگلینڈ جائیں گے جہاں وہ پرموٹر باؤ انجم کے اسٹیج ڈرامے میں حصہ لیں گے ۔

(جاری ہے)

تینوں اداکار دیگر فنکاروں کے ہمراہ انگلینڈ میں 16اسٹیج شو میں پرفارم کرنے کے بعد ستمبر کے پہلے ہفتے واپس پاکستان آجائیں گے ۔