وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتظامی افسروں کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے کا حکم

ہفتہ 11 جولائی 2015 14:05

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتظامی افسروں کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں جمع ہونیوالے پانی کے فوری نکاس کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے انتظامی افسروں کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے کا حکم دیا ہے لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں بارش کے باعث پیدا ہونیوالی صورتحال پر انتظامیہ سے بات چیت کی ہے اور انہیں راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں جمع ہونیوالے پانی کے فوری نکاس کا حکم دیا ہے اور انتظامی افسروں کو یہ ہدائیت کہ ہے کہ بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہیں۔

متعلقہ عنوان :