جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 جولائی 2015 21:30

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں 9 ..

جنوبی وزیرستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جولائی 2015 ء) جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے جواب میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے مین سرچ آپریشن کیا گیا۔ سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ اس قبل سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :