فیشن میں”کٹ اینڈ پیسٹ‘ ‘شرم کی بات ہے‘فیشن ڈیزائنرماہین خان

پیر 13 جولائی 2015 11:43

فیشن میں”کٹ اینڈ پیسٹ‘ ‘شرم کی بات ہے‘فیشن ڈیزائنرماہین خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء)پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماہین خان کا کہنا ہے کہ فیشن کی دنیا میں ’کٹ اینڈ پیسٹ‘ کا رجحان ایک شرمناک بات ہے اور اس شعبے سے منسلک افراد کو خود اپنے ڈیزائن متعارف کرانے چاہئیں۔

(جاری ہے)

بی بی سی ادرود کی فیفی ہارون سے خصوصی بات چیت میں ماہیں خان کا مزید کہنا تھا کہ چین سے ریشم کی برآمد سے ہمارے مقامی کاریگروں کا ہنر ماند پڑ رہا ہے اور ہمیں کپڑا سازی کے روایتی فن کو بحال کرنے کی ضرورت ہے۔