گوجرانوالہ : ہائے رے غربت، عید کے لیے کپڑے مانگنے پر باپ نے دو بچوں کو چلتی گاڑی کے آگے دھکیل دیا۔ زخمی بچے اسپتال منتقل۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 جولائی 2015 12:11

گوجرانوالہ : ہائے رے غربت، عید کے لیے کپڑے مانگنے پر باپ نے دو بچوں کو ..

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) : عید کے کپڑے مانگنے پر سنگدل باپ نے دو بچو کو چلتی گاڑی کے آگے دھکیل دیا. جس کے نتیجے میں 7 سالہ آصف اور 8 سالہ کبریٰ زخمی ہو گئے.

(جاری ہے)

زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے. بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ بچے باپ سے عید کے لیے کپڑوں کی فرمائش کر رہے تھے کہ ایک دم شوہر کو غصہ آ گیا اور یہ قدم اٹھا لیا.

متعلقہ عنوان :