سرگودہا‘جشن بہاراں کے دوران ڈی سی اوالیون اورڈی پی اوالیون کے مابین کرکٹ میچ کا شاندارانعقاد

پیر 13 جولائی 2015 12:17

سرگودہا‘جشن بہاراں کے دوران ڈی سی اوالیون اورڈی پی اوالیون کے مابین ..

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) جشن بہاراں کے دوران ڈی سی اوالیون اورڈی پی اوالیون کے مابین کرکٹ میچ کا شاندارانعقاد‘ افطارڈنردیاگیا۔

(جاری ہے)

افطارڈنرمیں وائس چا نسلرسرگودہایونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرمحمداکرم چوہدری،کمشنرسرگودہاڈویژن کیپٹن ریٹائرڈمحمدآصف،آرپی اوذوالفقارحمید،ڈی سی اوثاقب منان،ڈی پی اوسجادحسن منج،اے ڈی سی فاروق رشیدسندھو،ایڈیشنل ایس پی عطاالرحمان،ای ڈی اوفنانس اینڈپلاننگ عرفان احمدسندھو،ڈی اوسی راجہ محمداشرف،اے سی جی طارق خان نیازی اوراسسٹنٹ کمشنرسرگودہاعبداللہ خرم نیازی ،دیگرتحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز،پولیس آفیسرز،جج صاحبان،سول سوسائٹی کے نمائندوں رضوان اللہ ثنائی،چوہدری لیاقت علی وڑائچ اورملک نویداسلم کے علاوہ دیگرمحکموں کے افسران نے شرکت کی۔

آخرمیں ڈی سی اواوراے ڈی سی نے مہمانوں کاشکریہ اداکیا۔

متعلقہ عنوان :