ڈھاکا: رکشا چوری کے الزام میں 13 سالہ بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 جولائی 2015 13:14

ڈھاکا: رکشا چوری کے الزام میں 13 سالہ بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ..

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء): ڈھاکہ کےعلاقہ سلہٹ میں 13 سالہ بچے کو رکشہ چوری کے الزام میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بچے پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی منظر عام پر آ گئی جس میں 13 سالہ بچے پر ڈنڈوں کے وار سے کیا جانے والا تشدد دکھایا گیا جس کے بعد بچے نے دم توڑ دیا. تاہم پولیس نے 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے.