کھپرو ،صدر پریس کلب سردار ممتاز بوزدار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے خلاف صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ
پیر 13 جولائی 2015 13:33
کھپرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) کھپرو کے نواحی علاقے چوٹیاریوں تھانے کی حد میں واقع گاؤں جوارڑو میں پیار کی شادی رچانے والے پریمی جوڑے کو جرگہ منعقد کرکے الگ کرنے اور جرمانے عائد کرنے کی خبریں شائع کرنے پر صدر پریس کلب سردار ممتاز بوزدار اور دیگر کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دینے کے خلاف صحافیوں نے شہید چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
صحافیوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر صدر پریس کلب سردار ممتاز بوزدار نے بتایا کہ گزشتہ ایک ماہ قبل چوٹیاریوں تھانے کی حد میں واقع گاؤں کے مکین سکینہ بھیل اور رشید بھیل کی سربراہی میں جرگہ ہوا جس میں پریمی جوڑے کو زبردستی الگ کرکے لڑکے کے ورثا کو 2 لڑکیاں نکاح میں اور سات لاکھ روپے جرمانہ عائد کرکے جبکہ سپریم کورت کے احکامات پر جرگہ پر پابندی عائد ہے اور چوٹیاریوں پولیس نے کارروائی کی بجائے چپ سادہ لی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.