خالد العیسی شاہی دیوان میں پروٹوکول افسر مقرر،سعودی شاہی فرمان جاری

پیر 13 جولائی 2015 13:44

خالد العیسی شاہی دیوان میں پروٹوکول افسر مقرر،سعودی شاہی فرمان جاری

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مشعل بن عبداللہ بن مساعد کو شمالی سرحدی علاقے کا گورنر اور ماجد الحقیل کو وزیر ہاوسنگ مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

شاہ سلمان نے حمد السویلم کو شاہی دیوان کے پروٹول سربراہ کے عہدے سے ہٹا کر خالد العیسی کو شاہی دیوان میں پروٹوکول افسر مقرر کرنے کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔