بھارتی فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ اگست کے آخری ہفتے میں لاہور آئیں گے

پیر 13 جولائی 2015 14:23

بھارتی فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ اگست کے آخری ہفتے میں لاہور آئیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) بھارتی فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ اگست کے آخری ہفتے میں لاہور آئیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مہش بھٹ لاہور آمد کے موقعہ ایک این جی اوز کی تقر یب میں شر کت کیلئے علاوہ مختلف پاکستانی فنکاروں سے بھی ملاقاتیں کر یں گے اور امکان ہے کہ وہ ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گے ۔