رابی پروڈکشن کا ڈرامہ”قصہ کرسی کا “کی مسلسل ریکارڈنگ کاسلسلہ جار ی

پیر 13 جولائی 2015 14:34

رابی پروڈکشن کا ڈرامہ”قصہ کرسی کا “کی مسلسل ریکارڈنگ کاسلسلہ جار ..

لاہو ر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء ) رابی پروڈکشن کا ڈرامہ”قصہ کرسی کا “کی مسلسل ریکارڈنگ کاسلسلہ جار ی ہے ۔ گزشتہ روز بھی رابی پیر زادہ کی رہائش گاہ پر ڈرامے کے سین عکس بند کیے گئے جس میں اداکارشامل خان ، گلفام ، رابی پیرزادہ ، شبانہ بھٹی سمیت دیگر اداکاروں نے حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عنقریب ڈرامے کا کیمرہ کلوز کردیا جائے گا ۔ڈرامہ کے ڈائریکٹر خواجہ نجم الحسن ہیں اور اس کو ڈرامہ کو پی ٹی وی سے آن اےئر کیا جائے گا ۔