Live Updates

اسلام آباد : ٹمبر مافیا کے نام نیب کو دینے کی ہدایت کی ہے، کے پی کے احتساب کمیشن دو ماہ میں فعال ہو جائے گا۔ چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 جولائی 2015 15:35

اسلام آباد : ٹمبر مافیا کے نام نیب کو دینے کی ہدایت کی ہے، کے پی کے احتساب ..

اسلا م آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹمبر مافیا کے نام نیب کو دینے کی ہدایت کی ہے. انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کو مکمل طور پر کرپشن سے پاک کرنا چاہتے ہیں.

(جاری ہے)

عمران خان نے بتایا کہ کے پی کے کا احتساب سیل دو ماہ میں فعال ہو جائے گا ایسا قانون لے کر آئیں گے جس سے واقعی احتساب ہو گا، عمران خان کا کہنا تھا کہ 20 لاکھ روپے سے 5 کنال پر درخت لگائیں گے علاوہ ازیں پودے لگانے کے لیے نرسریاں بھی دیں گے جس سے لوگوں کو روزگار مہیا کیا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات