کراچی : شہر بھر میں 24 مدارس کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ ایڈشنل آئی جی غلام قادر تھیبو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 جولائی 2015 16:52

کراچی : شہر بھر میں 24 مدارس کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) : ایڈشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کہ شہر بھر میں 24 مدارس ایسے ہیں جب کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے کچھ شواہد ملے ہیں تاہم مدارس کی مانیٹرنگ کی جا ہی ہے. ضرورت پڑی کو مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی.

(جاری ہے)

انہوں نے مزید بتایا کہ ڈی ایس پیز کے قتل میں ملوث ملزمان کی بھی نشاندہی کی جا چکی ہے جلد ہی ملزمان پولیس کی حراست میں ہوں گے. انہوں نے کہا کہ پولیس اچھا کام کر ہی ہے جلد ہی کالی بھیڑوں کا صفایا کر دیا جائے گا . علاوہ ازیں لینڈ مافیا کی سر پرستی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :