جاپان کی مشہور ویڈیو گیمز کمپنی نین ٹینڈو کے صدر چل بسے

منگل 14 جولائی 2015 11:54

جاپان کی مشہور ویڈیو گیمز کمپنی نین ٹینڈو کے صدر چل بسے

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء ) مشہور ویڈیو گیمز کمپنی نین ٹینڈو کے صدر 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔جاپانی کمپنی Nintendo نے بچوں اور بڑوں کیلئے بے شمار ویڈیو گیم بنائے،جو شائقین میں خوب مقبول ہوئے ،ان میں سپر ماریو،سپر ماریو ورلڈ،اینیمل کراسنگ نیو لیف،پوک مون اور ٹیٹرس سمیت کئی گیم شامل ہیں۔

(جاری ہے)

نین ٹینڈو کے صدر” ساتورو، ایواتا” 2002 میں کمپنی کے صدر بنے۔

متعلقہ عنوان :