راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی آج رہائی ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 جولائی 2015 14:10

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی آج رہائی ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ سپریٹنڈنٹ ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 جون 2015 ء) : سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا ہے کہ ماڈل ایان علی کی آج رہائی کے امکانات بہت کم ہیں .

(جاری ہے)

سپریٹنڈنٹ نے بتایا کہ ضمانتی مچلکے جمع روانے کے بعد روبکار ملے گی . روبکار کے لیے عدالتی حکم کی مصدقہ کاپی بھی جمع کروائی جائے گی جس کے بعد ماڈل گرل کی رہائی کی روبکار جاری کی جائے گی. واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ میں منظور کر لی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :