راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی جان کو خطرہ، رہائی پر سکیورٹی سخت رکھنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 جولائی 2015 15:10

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی جان کو خطرہ، رہائی پر سکیورٹی سخت رکھنے ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 جولائی 2015 ء) : کرنسی اسمگلنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے آج ضمانت پانے والی ماڈل ایان علی کو آئندہ کل رہا کیئے جانے کا امکان ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ماڈل ایان علی کو جان کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر رہائی کے وقت سکیورٹی سخت رکھی جائے گی. جیل انتظامیہ کے مطابق ایان علی کی رہائی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں. اس سے قبل بھی ایان علی کو پولیس اور سکیورٹی اداروں نے جان کے خطرے کا عندیہ دیا تھا، اور جیل کو انکے لئے محفوظ جگہ قرار دیا تھا.

متعلقہ عنوان :