انقلاب آ کر رہے گا، ظلم کے نظام کے محافظ بھی انجام کو پہنچیں گے،مخلوق خدا سے حقوق چھیننے والے اللہ اور رسول کے مجرم ہیں، ہمارے انقلابی مزدور اور غریب ہیں،حق کیلئے جدوجہد کرنے والوں کو شکست نہیں ہوتی ،مایوسی کفر، جدوجہد کو تیز کیا جائے
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا انقلاب مارچ کے زخمیوں، میڈل تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
منگل 14 جولائی 2015 16:11
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مخلوق خدا سے حقوق چھیننے والے اللہ اور اس کے رسول کے مجرم ہیں۔ انقلاب آ کر رہے گا، ظلم اور لادینیت کو فروغ دینے والے اور اس کے محافظ اپنے انجام کو پہنچیں گے، حق کیلئے لڑنے والوں کو شکست نہیں ہوتی ،یزید نے تخت بچانے کیلئے خانوادہ رسول کو شہید کیا اور ذلیل و رسوا ہوا ۔
انقلاب کا سورج طلوع ہو گا اور ظلم کی تاریکی ختم ہو کر رہے گی۔ ہماری صفوں میں غریب، مزدور اور اللہ والے ہیں، یہی اللہ والے اسلام کے نام پر حاصل کیے جانے والے ملک میں مصطفوی انقلاب برپا کریں گے جس میں سب انسان برابر اور برابری کی بنیاد پر ترقی کی دوڑ میں شامل ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہر اعتکاف میں فیصل آبادکے انقلاب مارچ کے زخمیوں،اسیران میں میڈل تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.