فلم “دی گفٹ”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
بدھ 15 جولائی 2015 12:58
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء)سنسنی خیز کہانی پر مبنی خوف و دہشت سے بھرپورامریکن تھرلر ڈرامہ فلم دی گفٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
جوئل ایڈجرٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے جونہایت خوش و خرم زندگی گزاررہے ہوتے ہیں لیکن اچانک ناگہانی پریشانی میں مبتلا ہوکر ایک دوسرے پر اعتبار کھو بیٹھتے ہیں۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جیسن بیٹ مین،ریبیکا ہال اور جوئل ایڈجرٹن سمیت دیگر شامل ہیں۔جیسن بلم اور ربیکا یلدہم کی مشترکہ پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم 31جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.