اسلام آباد : ریحام ڈگری اسکینڈل، ریحام خان کے سابق شوہر کی بھی انٹری ہو گئی۔

ریحام خان نے میرے بارے میں بھی جھوٹ بولا تھا، سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 15 جولائی 2015 17:17

اسلام آباد : ریحام ڈگری اسکینڈل،  ریحام خان کے سابق شوہر کی بھی انٹری ..

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 جولائی 2015 ء) : ریحام خان کے ڈگری اسکینڈل میں ان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کی بھی انٹری ہو گئی ہے.

(جاری ہے)

ڈاکٹر اعجاز رحمان کا کہنا ہے کہ ریحام خان نے میرے بارے میں بھی جھوٹ بولا تھا. ریحام خان نے مجھ سے شادی سے قبل اور بعد میں بھی نارتھ لنزے کالج سے ڈگری حاصل نہیں کی. انہوں نے مزید کہا کہ جہاں تک میری معلومات ہیں ریحام خان نے کسی ادارے سے بھی کوئی ڈگری حاصل نہیں کی.