اسلام آباد : ریحام خان ڈگری اسکینڈل ، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ریحام خان کو ’اسپن ماسٹر‘ کا خطاب دے دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 15 جولائی 2015 17:22

اسلام آباد : ریحام خان ڈگری اسکینڈل ، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 جولائی 2015 ء) : عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے ڈگری اسکینڈل پر وفقی وزیر اطلاعات نے انہیں ”اسپن ماسٹر“ کا خطاب دے دیا.

(جاری ہے)

پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان ہمارے بھائی ”فاسٹ باؤلر “ ہیں اور بھابھی ”اسپن ماسٹر“ نکلیں. انہوں نے مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریحام خان اسپن میں ”گگلی“ کرنے کے ساتھ ”دوسرا“ کرنے کی بھی ماہر ہیں.