سکھر ‘کا شتکار لا کھوں روپے کی رقم نہ ملنے پرسینیٹر اسلام الدین شیخ اور نعمان اسلام شیخ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے
پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ‘نعرے با زی
بدھ 15 جولائی 2015 21:43
سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) سکھر میں کا شتکار لا کھوں روپے کی رقم نہ ملنے پرسینیٹر اسلام الدین شیخ اور ایم این اے نعمان اسلام شیخ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ، پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور نعرے با زی ، گنا دیئے ہو ئے آٹھ مہ گذر چکے ہیں مگر رقم نہیں دی جا رہی ہے پہلے بھی ان دونوں رہنما ؤں کی جانب کا شتکا روں کے کروڑوں روپے واجب الادا ہیں ،مظاہرین تفصیلات کے مطابق سکھر ور گر دونواح کے سیکڑوں کا شتکا رپیپلز پا رٹی سینیٹر اسلام الدین شیخ اور ان کے صا حبزادے رکن قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ کے خلا ف لا کھوں روپے کے واجبات ادانہ کر نے کے خلادف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور انہوں نے پریس کلب سکھر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی اس مو قع پر مظاہرین نے بتا یا کہ انہوں نے آٹھ ما ہ قبل دونوں رہنما ؤں کی کرن شو گر مل کو گنا فراہم کیا تھا مگر آج آٹھ ما ہ گذر چکے ہیں مگر اس وقت ان رہنما ؤں نے ان کو ان کی گنے کی فراہمی کی مد میں بننے والی لا کھوں روپے کی رقم ادا نہیں کی ہے روز نیئے دلا سے دیئے جا رہے ہیں اور وعدے کیے جا رہے ہیں جب کا شتکا ر ان کے پاس جا تے ہیں تو ان سے ملتے بھی نہیں حا لانکہ یہ عوام کے منتخب نما ئندے ہیں اور ان کا کام عوام سے ملنا ہے مگر یہ ہم سے اس لیے نہیں ملتے کہ کہیں انہیں ادائیگی نہ کرنا پڑ جا ئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پا رٹی کے چئیر میں بلا ول بھٹو ان کی اس عمل کا نو ٹس لیں اور حکو مت فوری طور پر نو ٹس لے کر ان کو ان کی رقم کی ادائیگی کرائے کیو نکہ یہ رہنما پہلے بھی کا شتکا روں کے نا دھند ہ رہے ہیں انہیں رقم کی ادا ئیگی کرائی جا ئے تا کہ وہ اور ن کے بچے عید کر سکیں بصو رت دیگر وہ عید کے روز بھی احتجاج کرنے پر مجبور ہو نگے۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.