ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف جیکب آباد ، خیرپور ، نو شہرو فیروز ، نواب شاہ ، میرپو ر خاص ، گھو ٹکی ، لا ڑکا نہ ، بدین ، ٹھٹھہ ، روہڑی ، کندھرا کے بعدسکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں بھی دو مقدمات درج

بدھ 15 جولائی 2015 21:44

سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف جیکب آباد ، خیرپور ، نو شہرو فیروز ، نواب شاہ ، میرپو ر خاص ، گھو ٹکی ، لا ڑکا نہ ، بدین ، ٹھٹھہ ، روہڑی ، کندھرا کے بعدسکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں بھی دو مقدمات درج کیے گئے ہیں صالح پٹ تھا نے پر ان کے خلاف ایک شہری سید زاہد حسین شاہ کی رپورٹ پر دفعہ ایک سو تیرپن اور دفعہ ایک سو چو بیس کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔