اینجلو میتھیوز انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ بار رن آؤٹ ہونے والے پلیئر بن گئے

جمعرات 16 جولائی 2015 11:51

اینجلو میتھیوز انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ بار رن آؤٹ ہونے والے پلیئر ..

پالے کیلی ۔ 16 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوز انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ بار رن آؤٹ ہونے والے پلیئر بن گئے۔

(جاری ہے)

میتھیوز پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں صرف 4 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے، یہ میتھیوز کے انٹرنیشنل کیریئر کے آغاز کے بعد 55 واں موقع ہے کہ وہ رن آؤٹ ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :