پاکستانی نژاد باکسر عامر خان " ڈاکٹر " بن گئے

جمعرات 16 جولائی 2015 12:25

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان " ڈاکٹر " بن گئے

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) باکسر عامر خان اب اپنے نام کے ساتھ " ڈاکٹر " بھی لکھ سکیں گے۔ باکسنگ رنگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کو " ڈاکٹریٹ " کی ڈگری سے نواز دیا گیا۔

(جاری ہے)

عامر خان نے اسے اپنے لیے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاوٴنٹ پر اپ لوڈ کیا۔