پشاور یونیورسٹی نے ریحام خان کی بی اے کی ڈگری کی تصدیق کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 جولائی 2015 15:41

پشاور یونیورسٹی نے ریحام خان کی بی اے کی ڈگری کی تصدیق کر دی۔

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جولائی 2015 ء) : پشاور یونیورسٹی نے ریحام خان کی بی اے کی ڈگری کی تصدیق کر دی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریحام خان نے 2005 میں بی اے کی ڈگری فرسٹ ڈویژن میں حاصل کی تھی. واضح رہے کہ گذشتہ روز برطانوی اخبار میں ریحام خان کی ڈگری سے متعلق خبر شائع ہونے کے بعد ریحام خان کی ڈگری کے چرچے ہو گئے تھے تاہم اس کے بعد ریحام خان نے خود اپنی ڈگری سے متعلق وضاحت کر دی تھی.

متعلقہ عنوان :